ٹرینڈنگ موضوعات
قومی انتخابات 2024
عام انتخابات میں کتنے فیصد یوتھ نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا، گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا
گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف ہو ا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تعلیم یافتہ نوجوانوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے میں بتایا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں میں تحریک انصاف جبکہ ناخواندہ اور مڈل
الیکشن 2024 میں چاروں صوبوں میں کتنی دھاندلی ہوئی۔ اپسوس IPSOS نے سروے جاری کر دیا
اپسوس (IPSOS) نے الیکشن 2024 کی شفافیت اور دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔ اپسوس نے چاروں صوبوں سے 11 تا 19 فروری کے دوران 3 ہزار سے زائد لوگوں کا سروے کیا، جنہوں نے انتخابات کی شفافیت اور دھاندلی کے حوالے سے اپنی رائے دی۔ شفاف اور
انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات تک نئی پاکستان حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے،امریکی کانگریس
امریکی ایوان نمائندگان کے 31 ارکان کے ایک گروپ نے حال ہی میں صدر جو بائیڈن اور سیکرٹری آف اسٹیٹ انتھونی بلینکن کو ایک خط بھیجا ہے۔ خط، جس پر 31 دیگر نمائندوں نے بھی دستخط کیے، امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی نئی حکومت کو
این اے 15 نواز شریف کو شکست ہو گئ، جانیے کتنے ووٹوں سے شہزاد گشتاسپ خان نے نواز شریف کو شکست دی
ریٹرننگ افسر (آر او) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔فارم 49 کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گشتاسپ خان کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق شہزاد گشتاسپ خان نے 105259 ووٹ حاصل کیے جبکہ نواز