اردو ادب سے محبت کرنے والوں کے لیے خوشخبری


اردو ادب سے محبت کرنے والوں کے لیے خوشخبری

نوجوان لکھاری منیب احمد فہم نے اپنی تحاریر عوام تک پہنچانے کے لیے وائس آف پاکستان اردو کے پلیٹ فارم کا انتخاب کیا ہے تفصیلات کے مطابق وائس آف پاکستان اردو کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا بہت جلد اپنی تحاریرعوام کی نظر کریں گے۔ وائس آف پاکستان اردو منیب احمد فہم کو وائس آف پاکستان اردو کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ لکھاری شہر قصور کے رہنے والے نوجوان ہیں اور دو سال پہلے قصور ضلعی سطح پر ہونے والے مقابلے کے فاتح رہ چکےہیں. اگر آپ بھی اپنی تحاریر چھپوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے۔