Motivational Quotes in Urdu

Quotes play a postive role in our life,The quote gives us motivation to achieve our goals in life.

We bring you great quotes in Urdu, motivational quotes in Urdu to make your day positive

حقیقت کا سامنا کرے جیسا کہ حقیقت نہ کہ جیسے تھا نہ کہ جیسے آپ چاہتے ہیں

ہمیشہ بڑے خواب دیکھیں اور ناکام ہونے کی ہمت رکھیں

Quotes in Urdu

مستقبل ان لوگوں کا ہوتا ہے جو آج اس کی تیاری کرتے ہیں

کامیاب انسان ہمیشہ دوسروں کی پھینکی ہوئی اینٹوں سے مضبوط بنیاد رکھتا ہے

ناممکن سفر وہ ہے جسے آپ کبھی شروع نہیں کرتے

Quotes In Urdu

ایک خواب جادو کے ذریعے حقیقت نہیں بنتا یہ صبر ، عزم اور محنت سے پورا ہوتا ہے

ان لوگوں سے دور رہیں جو آپ کے خوابوں کو پورا کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہے

چیلنجز ہی زندگی کو دلچسپ بناتے ہیں ان پر قابو پانا ہی زندگی کا مقصد ہے

زندگی ایک سکے کی طرح ہے, آپ اسے جس طرح مرضی خرچ کریں ، مگر یاد رکھے آپ اسے صرف ایک بار خرچ سکتے ہیں

زندگی کی ناکامیوں میں سے بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں یہ احساس نہیں ہو تا کہ جب وہ ہار مانی تو وہ کامیابی کے کتنے قریب ہیں

Motivational Quotes in Urdu