Quotes in Urdu

Quotes play a postive role in our life,The quote gives us motivation to achieve our goals in life.

We bring you great quotes in Urdu, motivational quotes in Urdu to make your day positive

اپنے آپ کو جاننا ہی کامیابی کا آغاز ہے

مشکلات ہی زندگی کو دلچسپ بناتی ہیں اور ان پر قابو پانا ہی زندگی کی کامیابی ہے

ناکام ہونا کسی کی تقلید میں کامیاب ہونے سے بہتر ہے

زندگی میں ہمارا بنیادی مقصد دوسروں کی مدد کرنا ہے۔ اگر آپ کسی کی مدد نہیں کر سکتے تو انہیں تکلیف بھی نہ دیں

فتح کی گئی ہر مشکل ہمیں اور ہمارے عزم کو اور مضبوط کرتی ہے

ہمیشہ ماضی میں مت رہو ، مستقبل کے خواب دیکھو ، اور دماغ کو ان خوابوں کو پورا کرنے پر لگا دو

تم سمندر میں ایک قطرہ نہیں ہو بلکہ تم ایک قطرہ میں پورا سمندر ہو

زندگی ایک آئس کریم کی طرح ہے پگھلنے سے پہلے اس کا مزہ لیں

اپنے ضمیر کو اپنا ر ہنما بننے دیں

اگر آپ ناکام ہونے کی ہمت رکھتے ہیں تو آپ بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں

10 Postive Quotes in Urdu

ہماری عظمت ہمار ا لوگوں کے ساتھ رویہ طے کرتا ہے

مشکل وقت ورزش کی طرح ہوتا ہے۔ وہ ہمیں کل کے لیے مضبوط بناتا ہے

دعائیں ہمیں بدلتی ہیں اور ہم چیزیں بدل دیتے ہیں

جب دعا مانگنا ہماری عادت بن جاتی ہے تو ہماری زندگی میں معجزے ہونا شروع ہو جاتے ہیں

ہر وقت ہتھوڑی ہاتھ میں ہو تو تمہیں ہر مسئلہ کیل نظر آئے گا

چھوٹی چھوٹی مشکلات پر بڑے فیصلے لینے والے لوگ اکثر تباہی کا سبب بنتے ہیں

فکر کل کی پریشانیوں کو دور نہیں کرتی، یہ آج کا سکون چھین لیتی ہے

کامیابی ہمارے اہداف کو دوبارہ متعین کرنے کا وقت ہے ، اور ناکامی ہمارے طریقوں کی دوبارہ وضاحت کرنے کا وقت ہے

کبھی اپنی خوشی کسی اور کے لیے چھوڑ دو۔ آنے والی خوشیاں دوبالا ہو جائیں گی

ہم مشکل سے بچ نہیں سکتے، ہم صرف ان کے ذریعے جینا سیکھ سکتے ہیں۔

Quotes In Urdu

اس وقت تک مت رکو جب تک کہ آپ وہ حاصل نہیں کر لیتے جس کے لیے آپ محنت کر رہے ہیں

اگر تم ہارتے نہیں ہو تو تم کبھی جیت نہیں سکتے

آپ کا مستقبل اس بات پر انحصار کرتا ہے کہ آپ آج کیا کرتے ہیں

کامیابی کے راستے ہمیشہ لمبے ہوتے ہیں

آپ کا کردار ہی آپ کی جگہ کا تعین کرتا ہے

مایوس شخص اپنے مواقع کو مشکل بناتا ہے اور پر امید شخص اپنی مشکلات سے مواقع پیدا کرتا ہے

یا آپ اپنے خوابوں کو کم کر لیں یا پھر اپنی صلاحیتوں کو بڑھا لیں

بڑا قدم اٹھانے سے مت گھبر ائیں آپ چھوٹی چھلانگوں میں کبھی کھائی کو عبور نہیں کر سکتے

ہیرا کوئلے کا ایک ٹکڑا ہے جو دباؤ میں زیادہ اچھا کام کرتا ہے

کمزور خواہشات کمزور نتائج دیتی ہیں جس طرح تھوڑی سی آگ تھوڑی سی حرارت دیتی ہے

اگر تمہارا کردار مضبوط ہے تو کوئی چیز تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتی

اگر آپ انتظار کر رہے رہیں تو آپ کو وہی ملے گا جو کوشش کرنے والے چھوڑ جائیں گے

ناکامی تکرار کرنے سے بڑھ جاتی ہے ، صبر کرنے سے ختم ہوتی ہے اور شکر کرنے سے کامیابی میں بدل جاتی ہے

ہمیشہ مخلص رہے عاجزی ایک خوبی ہے

کامیاب آدمی کی تقلید کرنا اس سے حسد کرنے سے بہتر ہے

صبر کا ذائقہ بہت کڑوا ہوتا ہے لیکن اس کے نتائج بہت میٹھے ہوتے ہیں

لوگوں کو نقصان پہنچائے بغیر ان سے حسد کیے بغیر کامیاب ہونے کا ہنر سیکھیں

Quotes In Urdu

لوگوں کے پردے رکھنا سیکھو۔ ان کے عیبوں پر نظر مت رکھوں۔ دوسروں کے گھر اندھے بن کر جاؤ اور بہرے بن کر نکلو

تکبر اور شہرت کا حصول سوائے دکھ اور پریشانی کے علاوہ کچھ نہیں ہے

علم طاقت نہیں ہوتی جب تک کہ اس پر عمل نہ کیا جائے

لالچی شخص اس بنجر زمین کی طرح ہے جو بارش کا پانی چوس لیتی ہے مگر کوئی پھل نہیں دیتی کہ دوسروں کا بھلا ہو جائے

کب بولنا اور کب خاموش رہنا ہے یہ سیکھ لینا بہت بڑی نعمت ہے

Quotes In Urdu

جن کے اندر تکبر آ جائے وہ دوسرے لوگوں سے نفرت کرنے لگتے ہیں

ناکامی کے اختتام سے ہی کامیابی شروع ہوتی ہے

اصل تعلیم ہمارا رویہ اور دوسروں کے ساتھ برتاؤ ہے

جو تمہارے اختیار میں نہیں ہے اسے اہمیت دو گے تو مشکلات میں گر جاؤ گے

Motivational Quotes in Urdu

ایک ہاتھ ہی دوسرے ہاتھ کی مدد کرتا ہے

وقت سے پہلے پریشان ہونے والے ہمیشہ ضرورت سے زیادہ پریشان رہتے ہیں

آزاد رہنا چاہتے ہو تو خواہشوں کو پورا نہیں انہیں ختم کرنا سیکھو

ایسے لوگوں کے پاس رہو جن سے تمہارا کردار بہتر ہو

10 Motivational Quotes in Urdu

10 Postive Quotes in Urdu

10 Motivational Quotes in Urdu