ننکانہ صاحب میں خدمتِ ہفت مدر فاؤنڈیشن کا احسن اقدام

ننکانہ صاحب میں خدمتِ ہفت مدر فاؤنڈیشن کا احسن اقدام

ننکانہ صاحب (محمد عثمان) خدمتِ ہفت مدر فاؤنڈیشن کی جانب سے گورنمنٹ کے کچھ سرکاری سکولوں میں مستحق طلباء میں فاؤنڈیشن کی جانب سے گرم جرسیاں، تقسیم کی گئی ،اس موقع پر ٹیم کے چئیرمن محمد عثمان کا کہنا تھا انشاء اللہ یہ کوشش کچھ مرجھائے چہروں کیلئے ہے جو ہماری ٹیم جاری رکھیں گئی ،بہت سی مسکراہٹیں، آسانیاں تقسیم کرتے رہے گئے انشاء اللہ

بھارت 23 سالوں میں ایک میزائل بنانے میں ناکام، لائیو ٹیسٹ کے دوران 43 فیصد میزائل لانچ ہونے میں ناکام