Quotes In Urdu

Quotes In Urdu

Quotes play a postive role in our life,The quote gives us motivation to achieve our goals in life.

We bring you great quotes in Urdu, motivational quotes in Urdu to make your day positive

اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ رکھنا حماقت ہے

رزق کا ملنا یہ تمہاری قابلیت نہیں، رب کی عطا ہے

عہدے اور دولت سب عارضی ہیں جو سلوک آپ لوگوں کے ساتھ کرتے ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

اگر آپ کے اندر حق کہنے کی طاقت نہیں تو پھر باطل کے لیے تالیاں مت بجائے

اگر آپ غلطی کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ محنت کر رہے ہیں

بات ہمیشہ تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو، زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ھے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں

جو عزت اور پیار تمہیں دوسرے لوگ دیتے ہیں وہ دراصل میں تمہارے ہی اخلاق کا نتیجہ ہے

اگر آپ دوسروں کے لیے خیر کی دعا کر رہے ہیں تو دراصل آپ خود کے لیے خیر کی دعا کر رہے ہیں

الفاظ چابیوں کی مانند ہوتے ہیں اگر درست استعمال کریں تو لوگوں کے دل کھولے جا سکتے ہیں

دکھاوے کے لیے اچھا بننا برا بننے سے بھی زیادہ برا ہے

جب تک غلط فہمی کی کینچی تالے میں بند رہے گی تب تک رشتے محفوظ رہیں گے

جیسے بارش فضا میں مٹی اور دھول کو صاف کر دیتی ہے ایسے ہی استغفار روح کے گناہوں کو صاف کر دیتی ہے

زندگی میں مسائل لہروں کی طرح ہوتے ہیں آپ انہیں روک نہیں سکتے لیکن ان سے نمٹنہ سیکھ سکتے ہیں

اگر آپ مشکل حالات میں بھی مثبت سوچ رہے ہیں تو آپ پہلے ہی جیت چکے ہیں

ڈگری تو صرف کاغذ کا ٹکڑا ہے حقیقی تعلیم آپ کے کردار سے نظر آتی ہے

رشتوں میں محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے وقت نکل جاتا ہے

مثبت سوچ اس دعا کی طرح ہے جو زندگی بدلنے کی طاقت رکھتی ہے

جو آدمی تکبر کا شکار ہوتا ہے نصیحت حاصل کرنا اس کے لیے مشکل ہوتا ہے

اپنی اواز اونچی کرنے سے بہتر ہے تم اپنی دلیل مضبوط کرو

غیبت آپ کے کردار کو دیمک کی طرح چاٹتی ہے

مشکل کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ یہ ناممکن ہے

مشکل راستوں کے آخر میں ہی خوبصورت منزلیں ہوتی ہیں

منفی ذہن کبھی بھی کوئی مثبت سوچ نہیں دے سکتا

10 Motivational Quotes in Urdu

انسان کا اخلاق اس کی زبان میں چھپا ہوتا ہے لہذا اپنا کلام اچھا کریں

خوشبو سے خود کو مہکا لینا بڑی بات نہیں خوشبو آپ کے کردار سے آنی چاہیے

آپ کے الفاظ کسی کو جینے کی ہمت دے سکتے ہیں

10 Motivational Quotes in Urdu

خود کا موازنہ دوسروں کے ساتھ کبھی مت کریں آپ کا کردار آپ سے اچھا کوئی نہیں نبھا سکتا

خاموشی ان لوگوں کے لیے بہترین جواب ہے جن کو آپ کے الفاظ کی قدر نہیں

آپ اس شخص کو کبھی نہیں بدل سکتے جسے خود کے اندر کوئی غلطی نظر نہیں آتی

10 Motivational Quotes in Urdu

اگر آپ وقت کو اہمیت دیتے ہیں تو آپ زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہوں گے

اگر آپ دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے ناکامی قبول کرنے کا حوصلہ پیدا کریں

نیچے گرنا ایک حادثہ ہے نیچے پڑے رہنا ایک مرضی ہے

تم اگر اپنے نفس کو خیر میں مصروف نہیں کر لیتے،تو یہ تمہیں شر میں مصروف کر دے گا

لوگوں پر تین احسان کیجئے،نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ پہنچائیں،خوش نہیں کر سکتے تو دُکھ نہ پہنچائیں تعریف نہیں کر سکتے تو برائی نہ کریں

محنت ہمت اور صبر سے ہر چیز کو فتح کیا جا سکتاہے

غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو کیونکہ سفر جتنا لمبا ہوتا جائے گا واپسی اتنی ہیم شکل ہو گی

10 Postive Quotes in Urdu

کسی کے ساتھ تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیے اِنسان کا بھی اور اُس کے راز کا بھی

گفتگو ہی بتا دیتی ہے کہ تربیت ہوئی ہے یا صرف پالا گیا ہے

چھوٹے سے شگاف کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ٹوٹ گئے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو امتحان میں ڈالا گیا

انسان کو انسان سے دور کرنے والی پہلی چیز زبان اور دوسری پیسہ ہ