10 Postive Quotes in Urdu

10 Postive Quotes in Urdu

Quotes play a postive role in our life,The quote gives us motivation to achieve our goals in life. Here 10 Postive Quotes in Urdu for make life and thinking postive.

 

لوگوں کو یہ نہ بتائیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں جب تک کہ مقصد کو حاصل نہ کر لیں

10 Motivational Quotes in Urdu

کامیاب ہونے کے لیے، پہلے خود پر یقین رکھے کہ آپ کر سکتے ہیں

آج ہی اپنی زندگی بدلیں کل کے لیے کچھ نہ چھوڑیں بغیر کسی تاخیر کے ابھی عمل شروع کریں

اپنی منزل کا تعین دوسروں کو نہ کرنے دے خود پر یقین رکھیں اور کبھی خود کو نیچا نہ ہونے دے

اپنے اندر کی خوبی کو جانیں، کوئی بھی آپ کو کمتر محسوس نہیں کروا سکتا جب تک کہ آپ اسے اجازت نہ دیں

10 Motivational Quotes in Urdu

محبت کا وہ مینار بنے جو اندھیروں کو ختم کرتا ہے اور روشنی لاتا ہے

ناکامی بہتری کی طرف پہلا قدم ہے

ناکامی بہتری کی طرف پہلا قدم ہے

جو آپ آج کرتے ہیں وہ آپ کے کل کو بہتر بنا سکتا ہے

اگر آپ شروع نہیں کرتے تو آپ کبھی نہیں جیت سکے گے

10 best motivational quotes in Urdu