10 Motivational Quotes in Urdu

10 Motivational Quotes in Urdu

Quotes play a positive role in our life,The quote gives us motivation to achieve our goals in life.

We bring you great quotes in Urdu, motivational quotes in Urdu to make your day positive

ماضی کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا،مگر مستقبل ابھی بھی آپ کے اختیار میں ہے

مشکلات سے ہار جانا ہے یا خود کو حوصلہ دے کے دوبارہ شروع کرنا ہے یہ ہمیشہ آپ پر منحصر ہے

ہمیں کبھی بھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور مشکلات کو اپنی شکست کا موقع نہیں دینا چاہیے

اپنی زندگی صرف میں بدل سکتا ہوں یہ میرے لیے کوئی اور نہیں کر سکتا

مشکلات جتنی سخت ہونگی فتح اتنی ہی شاندار ہوگی

ہر شخص کے پاس کوئی نہ کوئی قابلیت اور ہنر ہوتا ہے جس سے وہ اپنی زندگی کو کامیاب بنا سکتا ہے

جیتنے والا کبھی بھاگتا نہیں اور بھاگنے والا کبھی جیتتا نہیں

محنت کے بغیر گھاس پھوس کے علاوہ کچھ نہیں اگتا

محبت کے بغیر زندگی بنجر، خوبصورتی اور مٹھاسس ےخالی ہو جاتی ہے

10 Motivational Quotes in Urdu

10 best motivational quotes in Urdu