10 Motivational Quotes in Urdu

10 Motivational Quotes in Urdu10 Motivational Quotes in Urdu

یہ ناکامی ہی ہے جو آدمی کو نا قابل شکست بناتی ہے

اپنے مقاصد کو بلند رکھیں اور جب تک آپ وہاں پہنچ نہ جائیں رکیں نہیں

آغاز کرنا ہی کام کا سب سے اہم حصہ ہے

سچی دوستی سے زیادہ اس زمین پر کوئی چیز قیمتی نہیں

جب ہم اپنی زندگی میں دعا کو اپنی عادت بنا لیتے ہے تو ہماری زندگی میں معجزے ہونا شروع ہو جاتے ہیں

جو محنت آپ آج کرتے ہیں وہ آپ کی زندگی کے کل کو بدل سکتی ہے

ہمیشہ اپنی پوری کوشش کریں، جو آپ آج لگائیں گے وہی بعد میں کاٹیں گے

ان لوگوں کے ساتھ صحبت رکھیں جن کی موجودگی آپ کو بہترین بتاتی ہے

اگر ہم کسی کو خوش کرنے کی طاقت رکھتے ہیں تو کر لیں۔دنیا کو محبت کی بہت ضرورت ہے

ماضی میں کتنی مشکلات کیوں نہ ہو اچھی بات یہ ہے کہ آپ ہمیشہ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں