10 best motivational quotes in Urdu

10 best motivational quotes in Urdu

 

Quotes play a positive role in our life,The quote gives us motivation to achieve our goals in life.

We bring you great quotes in Urdu, motivational quotes in Urdu to make your day positive

کامیابی ممکن اور قابل حصول ہے

زندگی ایک سائیکل کی طرح ہے۔ اپنا توازن بر قرار رکھنے کے لیے آپ کو حرکت کرتے رہنا ہے

ایک بار جب آپ اپنے خوف پر قابو پا لیتے ہیں ، تو پھر کچھ بھی اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا آپ سوچتے ہیں

آپ کی کامیابی کا انحصار آپ کے اعتماد اور حوصلہ پر ہے

ہم اپنے تمام خواب پورے کر سکتے ہیں اگر ہم میں ان کا پیچھا کرنے کی ہمت ہو

فتح کی گئی ہر مشکل ہمیں اور ہمارے عزم کو اور مضبوط کرتی ہے

اپنی منزل کا تعین دوسروں کو نہ کرنے دے خود پر یقین رکھیں اور کبھی خود کو نیچا نہ ہونے دے

ماضی میں کتنی مشکلات کیوں نہ ہو اچھی بات یہ ہے کہ آپ ہمیشہ دوبارہ شروع کر سکتے ہیں

اگر کامیابی پر آپ کا عزم کافی مضبوط ہے تو ناکامی آپ پر کبھی غالب نہیں آئے گی

دنیا میں زیادہ تر اہم چیزیں ان لوگوں نے انجام دی ہیں جنہوں نے کوشش جاری رکھی