پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پیٹرولیم مصنوعات
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

 

پیٹرولیم مصنوعات
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نفاذ کر دیا ہے۔

اس ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 259 روپے 64 پیسے ہوگئی ہے۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے۔  اس کی قیمت 279 روپے 21 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔  یہ نظرثانی شدہ قیمتیں آج رات 12 بجے سے لاگو ہوں گی۔