10 Motivational Quotes in Urdu

10 Motivational Quotes in Urdu

Quotes play a positive role in our life,The quote gives us motivation to achieve our goals in life.

We bring you great quotes in Urdu, motivational quotes in Urdu to make your day positive

آپ کے اندر وہ تبدیلی ہونی چاہیے جسے آپ دنیا میں دیکھنا چاہتے ہیں

جب آپ اپنے اندر مکمل سکون کو پالیتے ہیں تو کوئی چیز اس کو ہلا نہیں سکتی

کامیابی حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ جو آپ کر رہے ہیں اسے آپ دل سے کرے

جو سیکھنا چھوڑ دیتا ہے وہ بوڑھا ہو جاتا ہے زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہی ہے کہ اپنے دماغ کو جوان رکھا جائے

غصے کو خود پر غالب آنے دینا آپ کے زوال کا سبب بنتا ہے

ہر بار جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیں تو ہمیں طاقت ، ہمت اور اعتماد حاصل ہو تا ہے

زندگی میں کچھ بھی مفت نہیں ملتا آپ اس وقت تک کچھ حاصل نہیں کر سکتے جب تک آپ اس کے لیے محنت نہیں کرتے

اگر آپ اپنی حقیقی قدر سے واقف ہیں تو اس کی تصدیق کے لیے دوسرے لوگوں کی ضرورت نہیں

اندھیرے کو برا کہنے سے بہتر ہے کہ اپنے حصے کی شمع روشن کریں