ترکی نے چھ ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا 90 دن ترکی میں رہنے کی اجازت دے دی

ترکی
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

ترکی نے چھ ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا 90 دن ترکی میں رہنے کی اجازت دے دی

 

ترکی
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

ترکی نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ، کینیڈا، بحرین، متحدہ عرب امارات اور عمان نامی چھ ممالک کے شہریوں کو ویزا کی شرائط سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔

یہ فیصلہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترکی میں سیاحت کو فروغ دینے کی نیت سے کیا ہے۔  اس نئی پالیسی کے تحت اب ان ممالک کے افراد سیاحتی مقاصد کے لیے بغیر ویزا کے ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں، جس کی مدت 90 دن تک ہے۔

کینیڈا کا سٹارٹ اپ ویزا پروگرام کیا ہے اور اور اسے کون لوگ اپلائی کر سکتے ہیں