مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے ٹکٹوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔جانیے کس کو کس حلقے کا ٹکٹ ملا

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے ٹکٹوں کے امیدواروں کی فہرست
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے ٹکٹوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔جانیے کس کو کس حلقے کا ٹکٹ ملا

 

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے ٹکٹوں کے امیدواروں کی فہرست
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے ٹکٹوں کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔  فہرست میں نواز شریف، میاں شہباز شریف، میاں حمزہ شہباز شریف، مریم نواز شریف، سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور لاہور سے تعلق رکھنے والے ملک کے نام شامل ہیں۔  ٹکٹ حاصل کرنے والے دیگر امیدواروں میں افضل کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھر، شیخ راحیل اصغر، ولید اقبال، ملک ریاض اعوان، رانا مبشر اقبال اور میاں جاوید لطیف شامل ہیں۔

آئندہ عام انتخابات پے کتنے ارب روپے خرچ ہو گے جان کر آپ حیران رہ جاۓ گۓ

اسی طرح رانا تنویر حسین، رانا ثناء اللہ، خواجہ محمد آصف، سیدہ نوشین افتخار، ارمغان سبحانی، خرم دستگیر، ناصر اقبال بوسال، عابد رضا کوٹلہ، چوہدری جعفر اقبال، معین حسین وٹو، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، دانیال چوہدری، حنیف عباسی شامل ہیں۔  اور ملک ابرار اعوان کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔  پشاور سے امیر مقام، مانسہرہ سے کیپٹن صفدر، پشاور سے ڈاکٹر عباد اللہ اور راولپنڈی سے جاوید مرتضیٰ عباسی نے ٹکٹ حاصل کیے ہیں۔

سردار جام یوسف، ڈاکٹر سجاد اعوان، اور ریاض الحق جج نے بھی قومی اسمبلی کے ٹکٹ حاصل کر لیے ہیں۔  اٹک سے ملک سہیل اعوان اور شیخ آفتاب احمد، نارووال سے احسن اقبال اور دانیال عزیز اور قومی اسمبلی کی مخصوص نشست مہنار عزیز اکبر کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔  شیخ فیاض الدین اور محمد اجمل چیمہ کو بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

علی گوہر بلوچ کے ساتھ عابدشیر علی اور عائشہ رجب علی کو فیصل آباد سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔  سرگودھا سے ڈاکٹر مختار احمد بھرت، محسن شاہ نواز، حامد حمید، ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی، اور سید جاوید حسنین شاہ نے قومی اسمبلی کا ٹکٹ حاصل کیا ہے۔  ملک معظم شیر کالو نے خوشاب سے قومی اسمبلی کا ٹکٹ حاصل کیا ہے جبکہ میانوالی سے حمیر حیات روکھڑی اور عبید اللہ شادی خیل کو منتخب کیا گیا ہے۔  بھکر سے عبدالمجید خان خیل، چنیوٹ سے قیصر احمد شیخ امیدوار ہوں گے۔

چوہدری خالد جاوید وڑائچ، برجیس طاہر، چوہدری محمد اشرف، سائرہ افضل تارڑ، ڈاکٹر شذرہ منصب علی، عطاء اللہ تارڑ، سید عمران احمد شاہ، سردار اویس خان لغاری، خان محمد ڈاہا، عبدالرحمن کانجو، سعود مجید، ریاض حسین پیرزادہ، چوہدری خالد جاوید وڑائچ۔  بشیر میمن، کھیلداس کوہستانی اور رانا محمود الحسن کو بھی قومی اسمبلی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔  مریم اورنگزیب، طاہرہ اورنگزیب، مسرت آصف خواجہ، شیزا فاطمہ خواجہ اور زہرہ ودود فاطمی کو مخصوص نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

رفیق رجوانہ، انوشہ رحمان، زیب جعفر، مائزہ حمید گجر، راحیلہ درانی، ڈاکٹر رمیش چند لال، اور کرن عمران ڈار بھی مخصوص حلقوں سے منتخب ہوں گے۔  مسز سرتاج عزیز، زاہد حامد، علی زاہد حامد، راناسم اقبال، اور ڈاکٹر نثار احمد چیمہ، چوہدری محمود بشیر ورک، عثمان ابراہیم، اظہر قیوم ناہرا، چوہدری ذوالفقار علی باتڑ، چوہدری شہباز بابر، سردار عرفان ڈوگر، علی پرویز ملک۔  ، شائستہ پرویز ملک، چوہدری محمد جنید انور، رانا قاسم نون، احمد حسین ڈاہر، ریاض حسین مزاری،سید باسط سلطان بخاری،دوست محمد مزاری،ڈاکٹر ثمینہ مطلوب مخصوص،مسز سید باسط سلطان بخاری  کے نام فائنل ہوے ہے۔