ملتان سلطانز کو بڑا جھٹکا بڑا کھلاڑی انجری کے باعث پی ایس ایل باہر ہو گیا

ملتان سلطانز کو اولی اسٹون کا متبادل تلاش کرنے کی ضرورت ہوگی، جو کمر کی انجری کے باعث موجودہ پی ایس ایل ایڈیشن سے باہر ہیں۔

یہ انجری 20 فروری کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اسٹون کے پہلے میچ کے دوران ہوئی تھی۔ چوتھے اوور میں صرف دو گیندیں کرنے کے بعد انہیں میدان چھوڑنا پڑا۔

ملتان سلطانز اس وقت پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے تاہم آج اس کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہو گا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز خواجہ نافع نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان میں پی ایس ایل 9 کا بائیکاٹ ہیش ٹیگ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میزبانی سے روکنے کے لیے بھارت غلط معلومات پھیلانے لگا

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کو بڑا عہدہ مل گیا