ایم کیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ سندھ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پارٹی نے وزیراعلیٰ کے لیے علی خورشیدی کا نام فائنل کر لیا ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی نے وزارت اعلیٰ کیلئے تیسری مرتبہ مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ کا امیدوار بنانے کی تصدیق کردی ہے۔  پارٹی قیادت نے اس فیصلے سے دیگر ارکان کو آگاہ کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی میں کس جماعت کی کتنی نشستیں ہے، الیکشن کمیشن نے فہرست جاری کر دی

اپنے انتخابی اعلان کے مطابق ن لیگ عوام کو کب مفت بجلی دے گی عظمی بخاری نے بتا دیا

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دھاندلی کے خلاف ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کا اتحاد کا فیصلہ

وفاق میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی حکومت ہوتے ہوۓ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کو کیا مشکلات ہو سکتی ہے