لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو بڑا ریلیف بڑی پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو بڑا ریلیف بڑی پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا

 

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔

جسٹس شمس محمود مرزا نے تحریک انصاف کے بانی کی درخواست کے جواب میں ان تقاریر اور بیانات کو نشر کرنے کا حکم دیا ہے۔  عدالت نے پیمرا کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ اس حکم پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے اور پی ٹی آئی کے بانی سمیت تمام جماعتوں کو یکساں میڈیا کوریج ملے۔

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے خود سے نیب کی ٹیم کو گرفتاری دے دی

عدالت نے جمہوریت کے لیے آزادانہ اور شفاف انتخابات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اپنی انتخابی مہم چلانے اور اپنا منشور عوام تک پہنچانے کی آزادی ہونی چاہیے۔

مزید برآں، عدالت نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے آزاد میڈیا کی اہمیت کے ساتھ ساتھ آئین کی طرف سے ضمانت دی گئی آزادی اظہار کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

سائفر کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام آ گیا

سائفر کیس میں عمران خان کے 342 کے بیان میں ہوشربا انکشافات

نواز شریف وزیراعظم بننے کے بعد بنی گالہ کیوں گے، خود ہی بتا دیا