پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال، دونوں ممالک کے سفیروں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی

پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال، دونوں ممالک کے سفیروں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی

 

پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو جمعے کو تہران پہنچ گئے جہاں وہ دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔

اس کے ساتھ ہی پاکستان میں ایرانی سفیر ہفتہ سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی یوتھ کنونشن میں طلباء کے ساتھ گفتگو کی تفصیل سامنے آگئ

اس مثبت پیش رفت کی روشنی میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ نے پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے اور وہ 29 جنوری کو ملک کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ نگراں وزیر خارجہ اور دیگر اہم شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا کا پی ٹی آئی حکومت میں بھرتی ہونے والے 1500 افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

بجلی کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کے لیے نگراں وفاقی حکومت کی بڑی خوشخبری

حکومت آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کے لیے فروری کے وسط میں گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد اضافے پر غور

وزارت مذہبی امور نے تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایات جاری کر دی