پارٹی ٹکٹ کی تقسیم حمزہ شہباز گروپ مشکل میں پھنس گیا

حمزہ شہباز گروپ
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

پارٹی ٹکٹ کی تقسیم حمزہ شہباز گروپ مشکل میں پھنس گیا

حمزہ شہباز گروپ
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

پارٹی نے حمزہ شہباز گروپ کے ارکان کو انتخابی ٹکٹ جاری نہیں کیا۔  جن لوگوں نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا، جیسے خواجہ احمد حسن، باو اختر علی، وحید عالم خان، اور طارق ان لوگوں میں شامل تھے جنہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا۔

علاوہ ازیں چوہدری شہباز، ماجد ظہور، سید توصیف شاہ، رمضان صدیق بھٹی اور اختر حسین کو بھی ٹکٹوں سے محروم کر دیا گیا۔  حشمت علی شاہ، عمران علی گورایہ، خرم روحیل اصغر، ملک شبیر لالو، محمد سلیم، چوہدری باقر حسین اور کبیرتاج کو بھی ن لیگ نے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔

سپریم کورٹ نے پی ٹی ائی کو انتخابی دوڑ سے باہر کر دیا،بلے کا نشان واپس لے لیا