قصور میں ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن 2024 میں آزاد گروپ بھاری اکثیریت سے کامیاب

قصور میں ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن 2024
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

قصور میں ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن 2024 میں آزاد گروپ بھاری اکثیریت سے کامیاب

قصور میں ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن 2024
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

قصور میں ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن 2024 منعقد ہوۓ جن میں آزاد گروپ کے فہد اکرم بھاری اکثریت سے 1033 ووٹ لیکر کامیاب ہوۓ۔

دوسری طرف اتحاد و اتفاق گروپ کے صدر کے امیدوار چوہدری رشید نواب نے 523 ووٹ حاصل کئے

جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر بھی آزاد گروپ کے حمایت یافتہ احمد لطیف چوہدری 1059 ووٹ لیکر کامیاب

عظمت علی 680 ووٹ لیکر نائب صدر جبکہ حافظ نسیم الحسن شاہ 780 ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری منتخب ہوۓ

جوائنٹ سیکرٹری کی سیٹ پر عمیر منظور 858 جبکہ لائبریری سیکرٹری کی سیٹ پر محمودہ عاشق  851 ووٹ لیکر منتخب ہو گۓ۔

اس موقعے پر ساتھیوں نے فہد اکرم بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دی اور جیت کا جیت کا جشن منایا گیا اور مٹھیاں تقسیم کی گئی