سندھ میں ن لیگ ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے کے ساتھ کن اور کتنے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی

ن لیگ
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

سندھ میں ن لیگ ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے کے ساتھ کن اور کتنے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی

 

ن لیگ
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 شہبازشریف کو دینے پر تیار ہے۔

مسلم لیگ نواز کراچی میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 11 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ دے گی۔

اس کے علاوہ اندرون سندھ میں جی ڈی اے  8 قومی اور 10 صوبائی نشستوں پر ن لیگ کے امیدواروں کو سپورٹ کرے گی