نیپرا نے نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

نیپرا
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

نیپرا نے نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

 

نیپرا
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔

یہ ایڈجسٹمنٹ نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کا نتیجہ ہے۔ نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر لاگو نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی چارجز جنوری میں جاری ہونے والے بلوں میں ظاہر ہوں گے۔