سینیٹ میں 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی قرارداد پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آ گیا

الیکشن کمیشن
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

سینیٹ میں 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی قرارداد پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آ گیا

 

الیکشن کمیشن
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

الیکشن کمیشن کا ردعمل سینیٹ میں 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کے لیے اکثریتی ووٹ کے بعد سامنے آیا۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق انتخابات 8 فروری کو ہونے والے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ صرف سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کیا جائے۔  عدالت انتخابی شیڈول میں ردوبدل کا اختیار رکھتی ہے۔