بلے کا نشان دوبارہ چھن جانے کے بعد تحریک انصاف اور بڑی مشکل میں پھنس گئ

بلے کا نشان دوبارہ چھن جانے کے بعد تحریک انصاف اور بڑی مشکل میں پھنس گئ

 

 

 

تحریک انصاف
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

الیکشن کمیشن توہین عدالت کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

عمران خان اور فواد چوہدری نے فرد جرم میں عائد الزامات کو ماننے سے انکار کر دیا جس پر مقدمے کی سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی