ایف بی ار نے ٹیکس ہدف وقت سے پہلے ہی حاصل کر لیا۔ جانیے چھ ماہ میں کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا

ایف بی ار
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

ایف بی ار نے ٹیکس ہدف وقت سے پہلے ہی حاصل کر لیا۔ جانیے چھ ماہ میں کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا

w

ایف بی ار
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ٹیکس وصولی کے ہدف کو عبور کر لیا ہے۔

ایف بی آر ذرائع نے بتایا ہے کہ مجموعی طور پر 4 ہزار 467 ارب روپے ٹیکس کی مد میں اکٹھا کیا گیا ہے جو چھ ماہ کی مدت کے لیے 4 ہزار 425 ارب روپے کے ہدف سے زیادہ ہے۔

ایف بی آر نے دسمبر کے مہینے کے لیے 975 ارب روپے ٹیکس کا ہدف مقرر کیا ہے اور توقع ہے کہ یہ ہدف آسانی سے حاصل کر لے گا۔  ایف بی آر کے ترجمان نے یہ بھی بتایا ہے کہ کل ٹیکس وصولی کی آخری تاریخ ہے، ٹیکس وصولی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔