پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی معلومات کے مطابق اگلے 15 دنوں تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر کم قیمت پر دستیاب ہوگا۔

مزید برآں لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔