شاہ محمود اور زین قریشی بڑی مصیبت میں پھنس گئے

شاہ محمود
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

شاہ محمود اور زین قریشی بڑی مصیبت میں پھنس گئے

شاہ محمود
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

ملتان کے حلقہ پی پی 218 سے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی کو اعتراضات کا سامنا کرنا پڑا، اسی طرح ان کے بیٹے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آئے۔

اعتراضات میں شاہ محمود اور زین دونوں کی جانب سے اپنے کاغذات نامزدگی میں جمع کرائے گئے غلط اسٹامپ پیپرز جمع کروانے کی وجہ سے اعتراضات لگایا گیا۔

جس سے وہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے مطابق الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار پائے۔  جس کے نتیجے میں شاہ محمود اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔