پاکستان مسلم لیگ ن نے اقلیتی امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرادی

پاکستان مسلم لیگ ن نے اقلیتی امیدواروں کی فہرست
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

پاکستان مسلم لیگ ن نے اقلیتی امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرادی

 

پاکستان مسلم لیگ ن نے اقلیتی امیدواروں کی فہرست
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

پاکستان مسلم لیگ ن نے اقلیتی امیدواروں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرادی ۔ان میں فلبوس کرسٹوفر، ایمانوئل عطار، سردار رمیش اروڑہ، اور خلیل سندھو کو ترجیح دی گئی ہے۔  اس کے علاوہ ڈاکٹر نیلسن عظیم، طارق جاوید، شکیلہ آرتھر، جوائس رفان، طارق مسیح اور اعجاز مسیح کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مزید برآں، لیلا رام، اینڈریاس گل، سردار درشن سنگھ، اور وسیم انجم کو صوبائی اسمبلی کے لیے اقلیتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

بلا چھن جانے کا بڑا نقصان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں سے محروم کر دیا

اسی طرح مسلم لیگ ن نے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے 9 اقلیتی امیدواروں کے نام فائنل کر لیے ہیں۔  ترجیحی فہرست میں مہیش کمار، یعقوب عنایت کھوکھر، اور راجیش کرشن شامل ہیں۔  اس کے علاوہ کرامت چوہان، ہریش کمار، کیلاش کمار، رمیش کمار، جئے کمار، اور ہرنند روم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز نے صوبائی قیادت سے مشاورت کے بعد ان ناموں کی منظوری دی ہے۔

مجھے کیوں نکالا’ کے بعد میاں صاحب کا نیا نعرہ کیا ہو گا، بلاول بھٹو زرداری نے بتا دیا