جانیے کس حلقے سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع ہو گے

عمران خان
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

جانیے کس حلقے سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع ہو گے

 

عمران خان
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی بلال عمر بودلہ نے حلقہ این اے 89 سے جمع کرا دیے۔  مزید برآں پاکستان استحکام تحریک کے رہنما میجر خرم حمید روکھڑی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔  میجر خرم حمید خان روکھڑی این اے 89 سے مدمقابل ہوں گے۔  انعام اللہ خان نیازی نے پی پی 87 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے