چوہدری پرویز الٰہی کتنے اور کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے خبر سامنے آ گئ

چوہدری پرویز الٰہی
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

چوہدری پرویز الٰہی کتنے اور کن حلقوں سے الیکشن لڑیں گے خبر سامنے آ گئ

 

چوہدری پرویز الٰہی
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے وکیل سردار عبدالرزاق نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سردار عبدالرازق ایڈووکیٹ نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرکے چوہدری پرویز الٰہی کی باضابطہ حمایت کی۔

ملاقات کے بعد قانون دان سردار عبدالرزاق نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ چوہدری چوہدری پرویز الٰہی پی ٹی آئی این اے پی پی 23، 32 اور 34 کے علاوہ  پی پی 59، 64 اور 69 کے انتخابات میں حصہ لے گے۔