عمران خان اور اسد عمر ایک بڑے مقدمے میں بری ہو گے

عمران خان اور اسد عمر
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

عمران خان اور اسد عمر ایک بڑے مقدمے میں بری ہو گے

 

عمران خان اور اسد عمر
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بری کر دیا۔

مزید خبریں پڑھیں

عمران خان کا عوام اور پارٹی کارکنوں کے لیے اہم پیغام

سماعت سول جج نوید خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوئی۔خیال رہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزید خبریں پڑھیں

بینک الفلاح کا آئی فون صارفین کے لیے بڑی آفر کا علان