ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ زیادتی کے بیان پر وزارت خارجہ کا موقف سامنے آ گیا

ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ زیادتی کے بیان
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ زیادتی کے بیان پر وزارت خارجہ کا موقف سامنے آ گیا

ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ زیادتی کے بیان
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ زیادتی کے بیان پر وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ پریس کانفرنس میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں اور اس کی مالی امداد کے عالمی اعتراف پر زور دیا۔

ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ڈاکٹر عافیہ سے متعلق بیانات کی سنگینی پر روشنی ڈالی۔  اور کہا کہ نگران وزیراعظم کی ہدایت پر امریکی وزارت خارجہ سے ڈاکٹر عافیہ سے متعلق سنگین معاملات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام پاکستانی شہریوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہماری اولین فکر ہے۔