مسلم لیگ (ن) کا عدالت جانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا عدالت جانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ان کا ہدف آئندہ انتخابات میں مضبوط ترین امیدوار کھڑا کرنا ہے۔

  سعدرفیق کے مطابق مسلم لیگ (ن) نئی حلقہ بندیوں سے خوش نہیں اور موجودہ حلقہ بندیوں کے مسائل اب بھی موجود ہیں۔  نئی حلقہ بندیوں کے خلاف مسلم لیگ (ن) کا عدالت جانے کا فیصلہ ہوا ہے کیونکہ ان کا اثر شہباز شریف اور میرے دونوں حلقوں پر ہے۔