عدالت نواز شریف پر مہربان سب سے بڑے مقدمے سے میں بری کر دیا

عدالت نواز شریف پر مہربان سب سے بڑے مقدمے سے میں بری کر دیا

فوٹو بشکریہ گوگل امیجز
فوٹو بشکریہ گوگل امیج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتملڈویژن بینچ نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے احتساب عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے کر انہیں ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری کر دیا ا۔ مجد پرویز ایڈووکیٹ کےاحتساب عدالت کے فیصلوں کے خلاف اپیل پر نواز شریف کی طرف سے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا۔ اسکے علاوہ نواز شریف نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اللہ پر فیصلہ چھوڑا تھا آج اللہ نے سرخرو کردیا ہے۔ مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی نے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ پر چھوڑو تو اللہ تعالیٰ سرخرو کردیتا ہے۔ عدالت کے باہر پاکستان مسلم لیگ نواز کے کارکنان کی نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔