قصور میں سکول کے بچوں کا اسرائیلی تشدد کے خلاف مظاہرہ

فوٹو بشکریہ گوگل امیجز
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

قصور میں سکول کے بچوں کا اسرائیلی تشدد کے خلاف مظاہرہ

فوٹو بشکریہ گوگل امیجز
فوٹو بشکریہ گوگل امیجز

 

قصور (محمد عمران فیضی)فلسطین میں اسرائیلی تشدد کے خلاف طلباء مظاہرہ کر رہے ہیں۔

احتجاجی مظاہرے میں سکول کے بچوں نےںشرکت کی

بچوں نے اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مزید برآں، بچوں نے اسرائیل مخالف جذبات والے بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔

بہت سے بچوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنے والے نشانات بھی اٹھا رکھے تھے۔

مظاہرے میں سکول کے بچوں، اساتزہ اکرام سوک سوسائٹی کے ارکان اور صحافیوں نے بھی شرکت کی۔

اسکول سے شروع ہونے والی ریلی کا اختتام بلدیہ چوک پر ہوا۔