حزب اللہ نے اسرائیل پر پھر سے حملہ کر دیا

امریکہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دی جانے والی جماعت حزب اللہ نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فوجیوں پر توپوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے یاد رہے کہ سات اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ میں اسرائیل اور ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کے درمیان روزانہ فائرنگ کا تبادلہ ہوتا ہے اس جنگ میں ہزاروں فلسطینی بچے بوڑھے اور عورتیں شہید ہو چکی ہیں.حزب اللہ کی جانب سے یہ بھی دعوی کیا گیا کہ کچھ حملے براہ راست فوجی تنصیبات پہ کیے گئے ہیں.حزب اللہ نے مزید دعوی کیا کہ انہوں نے اسرائیلی فوجی بیرکوں پہ برکان میزائل سے حملے کیے ہیں