ایلون مسک نے اپنے ایک ٹویٹ میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے حق میں نوآبادیات کا خاتمہ‘، ’دریا سے سمندر تک ” کہنا اصل میں یہودی نسل کشی ہے اس لیے کسی شخص کو اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی.اگر کسی نے ایسا ٹویٹ کیا تو اس کا اکاؤنٹ معطل کر دیا جائے گا.ایسے ٹویٹ پہ سوشل میڈیا اور ہیومن رائٹس حلقوں کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی ہے اور کہاں جا رہا ہے کہ جائز حقوق کو ایلون مسک کی طرف سے دبانا غیر اخلاقی اور افسوسناک ہے.
