بھارت کی جانب سے ورلڈ کپ فائنل میچ کی پچ کو چھیڑ چھاڑ کرنے کی خبریں پھر سامنے آنے لگی

ورلڈ کپ فائنل میچ سے پہلے آسٹریلین کپتان کو پچ سے چھیڑ چھاڑ کا شک ہوا آسٹریلین کپتان نے ایک دن پہلے پچ کا معائنہ کیا تھا اور پچ کی تصویریں لے لی تھیں کہ چھیڑ چھاڑ کرنے کے نتیجے میں پتہ چل سکے۔جب وہ دوبارہ پچ کا معائنہ کرنے گے تو انہیں شک ہوا کہ کچھ حصوں سے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے اس بات پہ ان کی گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ تکرار ہو گئی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ فائنل پچ کی تیاری ائی سی سی کی بجائے انڈین کرکٹ بورڈ کے زیر نگرانی ہو رہی ہے اور جبکہ پچ تیار کرتے وقت ائی سی سی کا کوئی بھی نمائندہ موجود نہیں تھا۔